Tere Liye Hae Mera Dil By Farhat Ishtiaq
Farhat Ishtiaq is a famous Digest Novel, She has written many quality content in Digest.
Her Novel is worth reading💕💕
اجالا unwanted چائلڈ ہوتی ہے فیملی کا گھر میں کسی کو بھی اس سے کوئی انسیت و محبت نہیں ہوتی اجالا کی نانی اسے اپنے ساتھ لے جاتی ہیں لیکن نانی کے انتقال کے بعد وہ واپس اپنے گھر آتی ہے تب بھی کسی کو اجالا کی ذات میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی
اجالا کا جڑواں بھائی محض اپنی محبت پانے کے لیے اس کو استعمال کرتا ہے
انہی بدحال حالات میں اجالا ایک نرم و شفیق طبیعت کے مالک شخص سے ملتی ہے جو اجالا کو زندگی ایک نئے ڈھنگ سے جینا سکھاتے ہیں
لیکن اب بھی اجالا کی بدقسمتی اس کی پیچھا نہیں چھوڑتی اور ایک بار پھر اس کی خوشیاں تباہی کی نظر ہو جاتی ہیں یا پھر تباہ ہونے کے قریب ہیں
اوور آل ناول بہت زبردست ہے لیکن تھوڑا پرانا ہے پرانا ہوگا بھی کیونکہ اس کی مصنفہ جو فرحت اشتیاق ہیں جنہوں نے اب ڈائجسٹ میں لکھنا ہی چھوڑ دیا ہے
فرحت اشتیاق کے ناول کو پڑھنے کے لیے ان کا نام ہی کافی ہے آہ کاش وہ دوبارہ ڈائجسٹ میں لکھنا
شروع کریں
PDF NOVEL LINK
ENJOY READING!!

0 Comments