Rab ul Bashar By Sumaira Hameed
Sumaira Hameed is a famous Digest Writer She has written many quality content in Digest.
Her Novel is worth Reading♥️♥️
" تم مجھے سے ڈر رہے ہو؟ "
ہاتھ میں پکڑی شاخ کسی ہنٹر کی طرح گھما کر شانے پر رکھا ۔
وہ ہنسا ۔ چھوٹا سا قہقہہ بھی لگایا ۔
" تم کتنی ذہین ہو ۔۔۔ ویسے مجھے انسانوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے"
" ہتھیار کے بارے میں کیا خیال ہے "
اس نے جیب سے پسٹل نکال کر ہاتھ میں پکڑ لیا تھا ۔ اس کی مسکراہٹ گہری ہوگئی۔
" تم مجھے مارنا چاہتی ہو؟ کس لیے؟ "
اس نے مصنوعی انداز میں خوفزدہ ہونے کی اداکاری کی ۔
سبیل کو اس کا یہ معصومانہ انداز اچھا لگا تھا لیکن وہ اس پر ظاہر نہیں کرنا چاہتی تھی ۔
" آج میرا ارادہ تمہیں تنگ کرنے کا نہیں ہے۔ شکل سے ویسے بھی تم کافی غریب اور بے چارے سے لگتے ہو ۔
" میں غریب اور بے چارا نہیں ہوں ۔ تم چاہو تو اپنا شوق پورا کر سکتی ہو ۔
پیر سے ٹھوکر مار کر سبیل نے اس کی فرمائش اور اپنا شوق پورا کر لیا ۔ میز اپنی تمام چیزوں کے ساتھ زمین پر جا گرا تھا ۔
PDF NOVEL LINK
ENJOY READING!!

0 Comments