Courtofiction

Read Digest Novels online free

Dil Dard Aur Darwaze By Misbah Ali Syed free PDF

 




Dil Dard Aur Darwaze By Misbah Ali Syed 

Misbah Ali Syed is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest.
Her Novel is worth reading



باذف عتیق اور عذبہ احمد کی پہلی ملاقات یونیورسٹی میں ہوتی ہے پہلے تو دونوں کافی جھڑپ ہوتی ہے پھر دشمنی دوستی میں بدل جاتی ہے ایک وقت گزرنے کے ساتھ ان کی دوستی محبت میں بدل جاتی ہے دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کے خواہشمند تھے باذف اپنی ماں عذبہ کے لئے رضامند کر لیتا ہے لیکن عذبہ اچانک شادی کرنے سے انکار کر دیتی ہے
آخر عذبہ کے اچانک شادی سے انکار کی وجہ کیا تھا؟جاننے کے لئے ناول ملاحظہ فرمائیں✨ 

مجھے اس ناول میں صرف باذف عتیق اور عذبہ کا کردار ہی پسند آیا باذف کی ماں میرے لئے ناقابلِ برداشت تھی آخر وہ چیٹر شوہر کو معاف کیسے کر سکتی ہے جبکہ وہ انسان اپنی ذاتی خواہشات کے لئے فیملی کو چھوڑ دیتا ہے اور واپس بھی اپنی ذاتی خواہش کو پورا کرنا کے لئے ہی آتا ہے عجیب🤡 بیٹے کی شادی بیشک کرواتی لیکن بےوفا مطلب پرست انسان کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی؟😏



PDF NOVEL LINK 







Enjoy Reading!!


Post a Comment

0 Comments