Chand Di Churiyan By Sehrish Bhutto
Sehrish Bhutto is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest.
Her Novel is worth Reading❤️❤️
زاویار خیام بگڑے ہوا نوابزادہ ہے وہ اپنی ماں کی دوسری شادی کو قبول نہیں کرتا اسی لئے اپنی ماں سے آئے روز بدتمیزی کرتا ہے
دریکتا شاہ زاویار کی ددھیالی کزن ہے اور دونوں ایک دوسرے سے سخت نفرت کرتے ہیں
دریکتا کی شادی اس کی پھپھو کے بیٹے سے طے ہے لیکن ایک حادثے کی وجہ سے دریکتا اور زاویار کو شادی ہو جاتی ہے
کیا دریکتا اور زاویار ایک دوسرے کو قبول کر پائے گے؟ آخر کیا ہوگا اس شادی کا انجام؟ جاننے کے لیے ناول ملاحظہ فرمائیں✨
پرسنلی مجھے یہ ناول زیادہ پسند نہیں آیا لگ ہی نہیں رہا تھا ڈائجسٹ رائٹر نے لکھا ہے اس لکھاری کے میں اور بھی کافی ناول پڑھ چکی ہوں وہ بہت اچھے تھے لیکن یہ ناول۔۔۔رائٹر نے کچھ سین میں بہت عامیانہ الفاظ استعمال کئے ہیں جو کہ مجھے بلکل پسند نہیں آئے شاید سین کی ڈیمانڈ تھے ایسے الفاظ لیکن مجھے پھر بھی🤐۔۔۔اور مجھے زاویار کا رویہ اس کی فیملی کے ساتھ بلکل پسند نہیں آیا ٹھیک ہے وہ اپنی ماں کی دوسری شادی کو قبول نہیں کر پا رہا لیکن اتنے سخت الفاظ اسے نہیں بولنے چاہیے تھے اور لکھاری نے آخر میں اسے اس حرکت پر شرمندہ ہوتے ہوئے بھی نہیں دیکھایا۔۔۔🙂
خیر اگر یہ ناول پڑھنا چاہتے ہیں تو رول فالو کریں ناول کا لنک مل جائے گا
PDF NOVEL LINK
ENJOY READING!!

0 Comments