Zindagi Dhoop Tum Ghana Saya By Farhat Ansari
Farhat Ansari is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest.
Her Novel is worth Reading💕💕
ہر چمکتی چیز
سونا نہیں ہوتی یہ قول سنا تو سب نے ہی ہے لیکن سمجھ صرف اسی کو آتا ہے جس پر یہ
آفتاد بیتی ہو
ایسا ہی کچھ
زمعہ کے ساتھ بھی ہوا جب اس کا ماموں زاد کزن مرثد اس سے بچپن کا رشتہ و محبت ختم کر کہ پیسے کی خاطر
کسی اور سے تعلق جوڑ لیتا ہے
اس دوکھے کے بعد
زمعہ کو احساس ہوتا ہے کہ اس نے عباد جیسے ہیرے کو ٹھکرا کر کتنی بڑی غلطی کی تھی
۔
کیا قسمت زمعہ
کو اپنی غلطی سدھارنے کا موقع دے گی؟ جاننے کے لئے ناول ملاحظہ فرمائیں ۔
Pdf Novel Link
Enjoy Reading!!

0 Comments