Courtofiction

Read Digest Novels online free

Zameen Kay Aansoo By Nighat Seema free PDF





Zameen Kay Ansoo By Nighat Seema

Nighat Seema is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest.
Her Novel is worth  Reading💕💕


بنیادی طور پر اس کہانی کے دو پہلو ہیں


پہلا  پہلو بہت ہی حساس نوعیت کا ہے جس پر بہت کم اور باہمت لوگ ہی قلم اٹھانے کی ہمت جتا پاتے ہیں
یہ کہانی احمد رضا کی ہے  جس کا تعلق ایک دین دار گھرانے سے ہے لیکن وہ اپنے یونیورسٹی دور میں ایک گھٹیا گروہ کے حتیٰ چڑھتا ہے جو اس کی دنیا و آخرت دونوں
برباد کر دیتے ہے اس کا  خاندان اس سے قطع تعلق کر لیتا ہے
جبکہ کہانی کا دوسرا پہلو الریان کے باسی ہیں جو ماضی میں ہوئی کچھ غلطیوں و غلفہمی کی وجہ سے ایک دوسرے سے جدا ہو جاتے ہیں  
یہ ناول ماضی و حال کا سنگم ہے، رشتوں کی ڈوروں سے الجھی یہ داستان پڑھنے لائق ہے  ۔
ضرور پڑھیں اور جانے کہ ہمارے معاشرے میں کس کس قسم کے فتنے سر اٹھا رہے ہیں اور ہماری بےخبری و لاعلمی کی کو وجہ سے ہماری ہی ایمان کو ڈانو ڈول کر رہے ہیں ۔


Pdf Novel Link

Novel Link


Enjoy Reading!!
 

Post a Comment

0 Comments