Courtofiction

Read Digest Novels online free

Wu Sikander Hae Novel By Iffat Sehar Tahir free PDF




Wu Sikander Hae By Iffat Sehar Tahir

Iffat Sehar Tahir is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest.
Her Novel is worth reading💕💕



بنیادی طور پر یہ کہانی دو خاندانوں پر مشتمل ہے
ایک فاریہ جس کے باپ نے اس ہی پیدائش کے کچھ ماہ بعد ہی دوسری شادی کر لی خود بھی اپنی پہلی بیوی اور بیٹی کے ساتھ ناروا سلوک رکھا اور اپنی دوسری بیوی زمان ملک کی شہ پر ہی دونوں ماں بیٹی کی زندگی اجیرن کئے ہوئے تھی فاریہ کی پہلے ہی مشکلات سے پر تھی لیکن اس کی سوتیلی ماں فاریہ کے کردار پر جھوٹا الزام لگا کر اس کی مشکلات کو مزید بڑھا دیتی ہے
فاریہ اپنی زندگی کی ان تکلیف دہ مشکلات سے نجات کیسے پائے گی یہ تو آپ کو ناول پڑھ کر ہی معلوم ہوگا

دوسری فیملی رامین کی ہے جو کہ فاریہ کی بہترین دوست بھی ہے رامین کی فیملی اور اس کے تایا کی فیملی ایک ہی گھر میں رہتے ہیں خاندان کے بڑے چھوٹے سب مل کر پیار و محبت سے رہتے ہیں سوائے رامین اور سکندر(تایا زاد کزن) کے جن کی آپس میں کبھی نہیں بنی سکندر رامین کو چھیڑنے سے بعض نہیں آتا اور رامین چڑنے رونے اور چیخنے چلانے سے
اوور آل کہانی بہت اچھی ہے لیکن کہانی میں بیچ میں ایک بلکل غیر متوقع ٹوئسٹ ہے جو کہ پورے ناول کی تھیم کو بدل کے رکھ دے گا اس ناول کو ایک ٹرائے ضرور دیں ناول بلکل بھی بورنگ نہیں ہے
سکندر اور رامین نے طنزیہ و مزاحیہ فقروں نے ناول کا مزاح دوبالا کر دیا تھا تو 
ایک بار ضرور پڑھیں

PDF Novel Link




Enjoy Reading!!

Post a Comment

0 Comments