Courtofiction

Read Digest Novels online free

Teri Dastaras Mein Darmian By Mehwish Iftikhar free PDF





 






Teri Dastaras Mein Darmian By Mehwish Iftikhar

Mehwish Iftikhar is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest.
Her Novel is worth reading💕💕



اجیہ مجیب کی منگنی کی تقریب میں ایک اجنبی شخص آکر اس کا شوہر ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اجیہ اس شخص کو پہچاننے سے انکار کر دیتی ہے لیکن وہ اجنبی انسان نکاح نامہ دکھا کر اجیہ سمیت سب کو ششدر کر دیتا ہے اجیہ کا منگیتر جو کہ اس کا ماموں زاد کزن بھی ہے اسی وقت اجیہ دستبردار ہو جاتا ہے اور سارا خاندان اسے لعنت ملامت کرتا ہے بنا اس کی سنے اجیہ کے ماموں اسے اس اجنبی شخص کے حوالے کر دیتے ہیں
جبکہ اجیہ بہت چیختی چلاتی ہے سب سے مدد کی التجاء کرتی ہے لیکن وہ شخص اسے سب کے سامنے زبردستی لے کر چلا جاتا ہے اور کوئی اس کی مدد کے لیے آگے نہیں بڑھتا
آخر کون ہے یہ اجنبی شخص؟ کیا ماضی میں اجیہ کا اس سے تعلق رہ چکا ہے؟ آخر وہ شخص اس سے کیا چاہتا ہے؟ اب 
کیا ہوگا اجیہ مجیب کا انجام جاننے کے لیے ناول ملاحظہ فرمائیں

Pdf Novel Link



Enjoy Reading!!

Post a Comment

0 Comments