Shab E Taab By Mehwish Iftikhar
Mehwish Iftikhar is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest.
Her Novel is worth reading💕💕
نوراں والا میں اے ایس پی سیف علی جنگ کی بھرتی پورے گاؤں کے روایتی نظام کو ہلا کر رکھ دیتی ۔
'سید خاندان ' اسے دیکھ کر چونک جاتا ہے کیونکہ اس کی شکل انہیں کسی آشنا کی یاد دلاتی جسے وہ سولہ سال پہلے دفن کر چکے ہیں
سیف علی جنگ اپنا اور ایک مظلوم ہستی کا انتقام لینے آیا ہے جو کہ اس کی پہلی اور آخری محبت تھی، جس سے اسے محبت کے ساتھ ساتھ بیحد عقیدت بھی تھی ۔
مجموعی طور پر مجھے یہ ناول بہت پسند آیا سیف علی جنگ کا کردار میرا پسندیدہ ترین ہے، اس کی محبت، عقیدت، شاندار شخصیت نے اس ناول میں چار چاند لگا دیے تھے ۔
ضرور پڑھیں بہت اچھا ناول ہے
PDF Novel Link
Enjoy Reading!!

0 Comments