Courtofiction

Read Digest Novels online free

Kuch Khuwaab Hain In Aankho Mein By Sidra Hayat free PDF


Kuch Khuwaab Hain In Aankho Mein By Sidra Hayat

Sidra Hayat is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest.
Her Novel is worth Reading💕💕

اقدس شہاب اپنے گھر کی سب سے چھوٹی اور نالائق(کرنل شہاب کے مطابق) بیٹی ہے اس کی دونوں بڑی بہنوں کا تعلیمی ریکارڈ شاندار ہے

اسی لئے کرنل شہاب اقدس کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے  

اقدس یونیورسٹی کی پڑھائی بیچ میں ہی چھوڑ دیتی ہے اپنے ابا کی طنزیہ نظروں سے بچنے کے لئے وہ ایک کوکنگ انسٹیٹیوٹ میں داخلہ لیتی ہ

جہاں کی اس کی ملاقات روحان تیمور سے ہوتی ہے جو اس کی زندگی کو یکسر بدل کے رکھ دیتے ہے

سدرہ حیات کی ناول ہلکی پھلکی ہوتی ہیں جسے پڑھ کر طبیعت شانت ہو جاتی ہے یہ ناول بھی بہترین ہے لازمی پڑھیں ۔


Pdf Novel Link

Novel Link



 

Post a Comment

0 Comments