Khuwabu Key Rastay By Ayesha Tanveer
Ayesha Tanveer is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest.
Her Novel is worth Reading💕💕
سمہ جسے ایسے مرد پسند تھے جو کہ فطرتاً بہت نرم خو ہوں کبھی اپنے خاندان کی عورتوں پر غصہ نہ کریں بسمہ جیسی خواہش بہت ساری لڑکیاں رکھتی ہیں جو کہ جائز بھی ہے لیکن یہاں کہانی میں ایک ٹوئسٹ ہے کہ بسمہ کو اس کا من پسند شوہر ملتا ہے جو کہ بہت نرم طبیعت کا مالک ہے لیکن من پسند ہمسفر ملنے کے باوجود بھی بسمہ کے دل میں ایک کسک رہ جاتی ہے اور یہ کسک ہی اس ناول کو حقیقت سے قریب تر کرتی ہے🫀💔
یہ ناول لازمی پڑھیں ✨ بہت اچھا ناول ہے ۔
Pdf Novel Link
Enjoy Reading!!

0 Comments