Courtofiction

Read Digest Novels online free

Band Laboo Ki Baat By Samrah Bukhari free PDF




Band Laboo Ki Baat By Samrah Bukhari

Samrah Bukhari is a famous Digest Writer, She has written many quality content inDigst.
Her Novel is worth Reading💕💕

 زیب النساء کے ابو دوسری شادی کر لیتے ہیں اور اپنی بیٹی و بیوی کو چھوڑ دیتے ہیں

زیبا کی امی اس کو لے کر کرائے کے گھر میں شفٹ ہو جاتی ہیں ، زیبا کی نانی بھی ان کے ساتھ ہی رہتی ہیں

نئی جگہ پر ان کا آنا جانا اپنے پڑوسیوں سے ہوتا ہے جو خاصے امیر ہیں ، زیبا ان کے لائف اسٹائل کو اپنی بدحال زندگی سے  موازنہ کرتی ہے

نانی چاہتی ہیں ان کی نواسی کا رشتہ اس گھر میں ہو جائے

زیبا کی قسمت میں کیا لکھا ہے یہ تو ناول پڑھ کر ہی معلوم ہوگا لازمی پڑھیں بہت اچھی مزاحیہ ناول ہے

ثمرہ بخاری کی مزاحیہ ناول بہت زیادہ دلچسپ ہوتی ہیں


 Pdf Novel Link

Novel Link


Enjoy Reading!!

Post a Comment

0 Comments