Courtofiction

Read Digest Novels online free

Tabdili Agai Hae By Asiya Razaqi free PDF

 


Tabdili Agai Hae By Asiya Razaqi


Asiya Razaqi is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest.

Her Novel is Worth Reading💕💕


حضرت علی ؑ کا قول ہے " جس پر احسان کرو ، اس کے شر سے بچو "

یہ کہانی اسی قول کے گرد گھومتی ہے

ثمین کے شفیق والد کے انتقال کے بعد خاندان والوں کی طرف سے دیے گئے نا قابل یقین جھٹکے ثمین کو اندر تک ہلا  کر رکھ دیتے ہیں محلوں میں رہنے والی شہزادی در در کی ٹھوکریں کھاتی ہے زندگی کی چھب بھی نرالی ہے انسان کو پل میں گدا اور پل میں بادشاہ بنا دیتی ہے

کہانی میں بہت بہترین ہے  آسیہ رزاقی نے بہت مزاحیہ انداز میں ثمین کی دکھ بھری کہانی کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا

ثمین کی کیریکٹر ڈیولمپنٹ بہت زبردست تھی کہ کیسے نازوں پلی لڑکی زمانے کے سرد و گرم سہتے اپنی زندگی آگے بڑھاتی ہے


PDF Novel Link

Novel Link


Enjoy Reading!!


Post a Comment

0 Comments