Courtofiction

Read Digest Novels online free

Mdawa By Maria Nawaz free PDF



Mdawa Novel By Maria Nawaz

Maria Nawaz is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest.

Her Novel is worth Reading💕💕

چک نمبر دو سو تین ضلع پتوکی کی ایف اے پاس بتول بانو کے لئے جب رحمت خالہ کے سرجن بیٹے کا رشتہ آتا ہے تو جل ککڑے رشتے دار کے ساتھ ساتھ خود بتول بانوبھی حیران  رہ جاتی ہے لیکن اس کے تمام تر واہموں کے باوجود اس کی شادی ڈاکٹر ریحان مسعود سے ہو جاتی ہے

بتول رخصت ہو کر ریحان کے ساتھ شہر آجاتی ہے ریحان کا رویہ اس کے ساتھ دوستانہ ہوتا ہے لیکن بتول کو ریحان کا رویہ کچھ فارمل سا لگتا ہے 

بتول کے ذہن میں بار بار یہ سوال کلبلاتا ہے کہ آخر ریحان نے ایک گاؤں کی کم پڑھی لکھی لڑکی سے ہی  شادی کیوں کی؟ بتول کو اس کے سوال کا جواب بہت جلد ہی مل جاتا ہے لیکن اب بتول جیسی ہنس مکھ لا ابالی لڑکی ریحان کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی

آخر ایسی کیا وجہ تھی جسے  جاننے کے بعد بتول ریحان سے ہر صورت طلاق چاہتی ہے؟کیا دونوں کے بیچ علیحدگی ہو جائے گی؟ کیا ریحان اپنے اس رشتے کی الجھی ڈوریں سلجھانے میں کامیاب ہو جائے گا؟ جاننے کے لئے ناول ملاحظہ فرمائیں ۔

Pdf Novel Link

Novel Link


Enjoy Reading!!


 

Post a Comment

0 Comments