Courtofiction

Read Digest Novels online free

Lakeeren By Aasiya Raees Khan free PDF

 




Lakeeren By Aasiya Raees Khan

Aasiya Raees Khan is a famous Digest Writer, She has written many quality content in Digest. 
Her Novel is worth reading.


امینہ کا باپ دوسری شادی کر لیتا ہے اس کی والدہ بیٹیوں کو لے کر چلی جاتی ہیں اور اپنے بل بوتے پر ان کی پرورش کرنے کی کوشش کرتی ہیں امینہ کی والدہ زیادہ پڑھی لکھی نہیں ہوتی اس لئے ان کا گزر بسر بہت مشکل سے ہوتا ہے امینہ فیصلہ کرتی ہے کہ وہ اپنے باپ کے پاس جائے گی اور اپنے حق لے گی امینہ کی والدہ اس حق میں نہیں لیکن امینہ اپنے فیصلے پر ڈٹی رہتی ہے کیا امینہ اپنا جائز حق لینے میں کامیاب ہوگی؟ کیا اس کی سوتیلی ماں اور سوتیلے بہن بھائی اسے قبول کریں گے؟ جاننے کے لئے ناول ملاحظہ فرمائی

PDF Novel Link is below




Enjoy Reading!!










Post a Comment

0 Comments